Meal Seç / Sure Seç

(URDU) QURAN
102 - التَّکَاثُر
        
1. تمہیں کثرتِ مال کی ہوس اور فخر نے (آخرت سے) غافل کر دیا
2. یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے
3. ہرگز نہیں! (مال و دولت تمہارے کام نہیں آئیں گے) تم عنقریب (اس حقیقت کو) جان لو گےo
4. پھر (آگاہ کیا جاتا ہے:) ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں (اپنا انجام) معلوم ہو جائے گ
5. ہاں ہاں! کاش تم (مال و زَر کی ہوس اور اپنی غفلت کے انجام کو) یقینی علم کے ساتھ جانتے (تو دنیا میں کھو کر آخرت کو اس طرح نہ بھولتے)
6. تم (اپنی حرص کے نتیجے میں) دوزخ کو ضرور دیکھ کر رہو گےo
7. پھر تم اسے ضرور یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے
8. پھر اس دن تم سے (اﷲ کی) نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا (کہ تم نے انہیں کہاں کہاں اور کیسے کیسے خرچ کیا تھا)
1Fatiha.com ile vefat etmiş sevdiklerinizi unutmayın !

Onlar için sayfa açın, fotograf ve videolarını, anılarını paylaşın, 1 Fatiha okuyun.

Lütfen tıklayın >>>