Meal Seç / Sure Seç

(URDU) QURAN
112 - الْإِخْلاَص
        
1. (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے
2. اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے
3. نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے
4. اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے